پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو ہوگی

0

پشاور(امت نیوز)گورنر ہاوس میں ہونیوالے ایونٹ میں پشاور زلمی کے تمام سپر اسٹار کرکٹر، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ شریک ہوگی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق ڈیرن سیمی کا شاندار استقبال روایتی انداز میں کیا جائیگا ۔پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹز مصباح الحق ، کامران اکمل، وہاب ریاض ، عمر امین ، عمید آصف ، ابتسام شیخ ، ثمین گل بھی شریک ہوں گے،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی، صدر ظہیر عباس، مینٹور یونس خان ،شریک بھی شریک ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More