شعیب ملک نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

0

کیپ ٹائون (امت نیوز) شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 49 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اسطرح شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے، روہت شرما نے 2237 رنز بنا رکھے تھے جبکہ شعیب ملک نے 2239 رنز بنا لئے ہیں اور اب شعیب کے پاس ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی میں نئی تاریخ رقم کرنے کا بہترین موقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More