امریکی کھلاڑی نے آئس اسکیٹنگ چمپئن شپ جیت لی

0

بوسٹن (ایجنسیاں) امریکی شہر بوسٹن میں آئس اسکیٹنگ ورلڈ چمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے کئی ماہرایتھلیٹ اسکیٹرز نے حصہ لیا۔اس مقابلے کیلئے خصوصی طور پر350میٹر لمبا اسکیٹنگ ٹریک تیار کیا گیا جسے مکمل طور پر خطرناک ڈھلوانوں کے ساتھ برف سے بھر دیا گیاتھا۔مقابلے میں ماہر اسکیٹرز ہاکی اسکیٹس پہن کر برف سے بنی طویل ڈھلوان پرریس لگاتے دکھائی دیئے اور اختتامی لائن تک پہنچنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More