بگ بیش لیگ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 14 فروری سے ہوگا

0

سڈنی (امت نیوز) بگ بیش لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 14 فروری سے ہو گا۔ آسٹریلیا میں جاری بی بی ایل کا آٹھواں ایڈیشن اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں ہوبارٹ ہریکنز، میلبورن سٹارز، میلبورن رینی گیڈز اور سڈنی سکسرز نے شاندار کھیل کی بدولت لاسٹ فور میں جگہ بنا رکھی ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 14 فروری کو ہوبارٹ ہریکنز اور میلبورن سٹارز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More