دوسری فضل محمود کرکٹ چمپئن شپ کا انعقاد

0

حیدرآباد(امت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام دوسری فضل محمود کرکٹ چمپئن شپ کا انعقاد گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدام ہے اور یقینا نیشنل سطح پر منعقد ہونے والی اس کلب کرکٹ چمپئن شپ سے کلب کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا، ان خیالات کا اظہار حیدرآباد پریس کلب کے صدر ناصر شیخ نے نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں شروع ہونے والی دوسری فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے دوسرے اسٹیج کے افتتاحی میچ میں غلام حسین حاجن کلب اور سٹی کرکٹ کلب ٹنڈومحمد خان کے کھلاڑیوں اور آفیشل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More