پہلاآل نصیرآباد یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ

0

نصیر آباد(امت نیوز) یوم پاکستان کے حوالے سے پہلاآل نصیرآباد یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دینارفٹبال اسٹیڈیم میں ڈی سی الیون اورگرین اسٹارنصیرآباد کے د رمیان کھیلاگیا جوکہ سنسنی خیرمقابلہ کے بعد ڈی سی الیون نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے اسٹارالیون نصیرآباد کو شکست دیکرفائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیافائنل کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نصیرآباد قربان علی مگسی اوررمیرخدا بخش بنگلزئی نے کامیابی حاصل کرنے والے فٹبال ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور نقدی انعامات تقسیم کیئے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More