میسی کی واپسی بھی ارجنٹائن کو شکست سے نہ بچا سکی

0

بیونس آئرس(امت نیوز)انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے۔انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔فاتح ٹیم کی طرف سے رونڈن، موریلو اور مارٹنز نے ایک، ایک گول کیا۔ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول لاتارو مارٹنز نے کیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More