نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

0

ونڈہوک(امت نیوز) نائیجیریا نے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا، نائیجیریا نے پہلی مرتبہ میگا ٹورنامنٹ میں جگہ بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے، نائیجیرین ٹیم نے افریقہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں سیرا لیون کو ہرا کر ورلڈ کپ میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ نمیبیا میں افریقہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز کھیلے گئے میچ میں سیرا لیون کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 138 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، کمارا 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More