نوجوان نسل میں کبڈی کھیل کا شوق ہے-کمانڈنٹ سبی

0

سبی(امت نیوز)کمانڈنٹ سبی سکائوٹس کر نل وقار چودھری نے کہا ہے کہ کبڈی قدیم کھیل ہے موجودہ دور میں نوجوان نسل میں کبڈی کا شوق اور ٹیلنٹ دیکھ کر بیحد خوشی ہو ئی ہے۔ انھوں نے آل پاکستان کبڈی چیمپیئن سبی میلہ 2019کے سلسلے میں پیر سالم شاہ کلب اور میر خدائیداد خان کلب کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا اس مو قع پر ونگ کمانڈر 144لیفٹیننٹ کرنل ضیاء اللہ خان سمیت کبڈی کے شائقین کی بڑی تعداد موجو د تھی ۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More