فیڈررمیامی اوپن کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

0

میامی(امت نیوز) راجر فیڈرر، ڈیوڈ فیرر، فرانسز تیافوئے، ریلی اوپیلکا اور اینڈرے روبلیف فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میچز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راڈو ایلبٹ کو زبردست مقابلے کے بعد 4-6، 7-5 اور 6-3 سے ہرا کر تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More