دہشت گردی کے باوجود نیوزی لینڈ کو اسکواش کی میزبانی مل گئی

0

اسلام آباد (امت نیوز)ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے دوہرے معیار نے سوالات کھڑے کر دئیے،دہشتگردی کے بڑئے واقعہ کے باوجود نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ کی میزبانی دیدی ۔نیوزی لینڈ 2021ءمیں ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ کی میزبانی کریگا ۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستان کیساتھ امتیازی رویہ اختیار کر رکھا ہے ۔بنا سیکیورٹی سروے کروائے ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے نیوزی لینڈ کو میزبانی دی ۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن پاکستان میں بڑے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس سے قبل ہر بار سیکیورٹی سروے کرواتی ہے ۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More