محمد حسنین کراچی شوٹنگ بال کے بہترین جونیئر کھلاڑی منتخب

0

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد حسنین کی جانب سے تشکیل دی گئی۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چار رکنی کمیٹی جو جوائنٹ سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن محمد عارف شوٹنگ بال کے سینئر کھلاڑی اور نائب صدر کورنگی قمرالسلام پیارے سید افتخار زیدی اور جمیل احمد پر مشتمل تھی ۔ کراچی شوٹنگ بال کے اُبھرتے ہوئے جونیئر کھلاڑی محمد حسنین کو بیسٹ جونیئر شوٹنگ بال پلیئر آف کراچی کے ایوارڈ کے لئے منتخب کیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More