حفیظ سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس آگئے

0

لاہور (این این آئی)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے، محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہور قلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے بعد 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More