عالمی اسنوکر چمپئن شپ آج شروع ہوگی

0

ینگون(امت نیوز)عالمی سنوکر چمپئن شپ(آج) اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ٗ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے۔ واضح رہے کہ ورلڈ سنوکر کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے 2012ء میں ٹائٹل جیتا تھا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More