مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرمنلز۔منشیات فر وشوںسمیت24ملزمان گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشوں سمیت 24 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اورمنشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد سے جاوید ، سلیم، نوشاد اور نواز عالم کو…