پانی تقسیم تنازع پر تکنیکی کمیٹی کا اجلاس ناکام

اسلام آباد(رپورٹ: اخترصدیقی )صوبوں میں پانی کی تقسیم کا تنازعہ حل کرنے کے لیے پہلا اجلاس ناکام ہوگیاجس کی وجہ سے پانی کی تقسیم کا 1991کامعاہدہ خطرے میں پڑ گیا،معاہدہ ختم ہونے سے پنجاب کوسالانہ 400ارب…

اسپورٹس بورڈ نے نارووال اسٹیڈیم میں کرپشن کی تحقیقات کو کھیل بنا دیا

اسلام آباد(اویس احمد) نارروال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران سابق وفاقی وزرا سمیت اہم شخصیات کے خلاف گھرا تنگ ہونے پر اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) حکام رکاوٹ بن…

بلوچستان میں سیاسی بحران-اسپیکر ناراض ہوگئے-مستعفی ہونے کا عندیہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں جس کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ہے جس سے صوبے میں…

حاجی عبدالوہاب پاکستان میں بانی تبلیغی جماعت کے قافلے کے آخری فرد تھے

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر تبلیغی جماعت محترم حاجی عبدالوہاب مرحوم تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس کاندھلوی کے قافلے کے پاکستان میں آخری شخصیت تھے۔ ان کا محبت و شفقت کا رویہ دیدنی تھا۔ صبر کیساتھ اصول…

رنج والم کے موقع پر قومی ایئرلائنز کی کمائیاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبد الوہاب کے جنازے میں شرکت کے لیے ملک بھر سے لوگ لاہور پہنچے ۔انتقال کی خبر میڈیا پر چلتے ہی کراچی ایئرپورٹ پر جنازے میں شرکت کے لئے جانے والوں کا رش لگ…

ایف بی آر کا 3 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈیوٹی و ٹیکس چوری کی روک تھام کا نظام متعارف کرانے اور انکم ٹیکس و سیلز ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کرنے کیلئے جدید پی اے ماڈل سمیت نئے ٹیکس دہندگان…

حاجی عبدالوہاب کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی-سیاسی ومذہبی رہنما

کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر/نمائندگان امت) تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حاجی عبدالوہاب کی خدمات…

ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لا ہے-اپوزیشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیض انٹرنیشنل فیسٹول کے تیسرے اور آخری روز جہاں علمی اور ادبی نشستوں کا اہتمام ہوا وہیں حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر بحث کی۔ اپوزیشن جماعتوں کے…

اومنی کیخلاف تحقیقات کیلئے اسلام آباد جانے والے افسران کا انتخاب آج ہوگا

کراچی (رپورٹ:عمران خان)منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا حتمی مرحلہ اسلام آباد میں مکمل کیا جائے گا ۔ اب تک گرفتار ہونے والے چاروں مرکزی ملزمان حسین لوائی،انور مجید، عبدالغنی مجید،طحہ رضا سے تفتیش کرنے…

فواد چوہدری اپنے لیڈر کی فکرکریں-ترجمان زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کی فکر کریں۔سابق صدر کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More