اپوزیشن نے حکومتی بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کے معاملے پر حکومتی بیان مسترد کردیا ہے،سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے طاہر داوڑ کے قتل کے حوالے سے…

بریگزٹ سے تھر یسامے حکومت ڈگمگا گئی – 4 وزرا مستعفی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) بریگزٹ معاہدے پر 4 وزرا کے استعفوں سے برطانوی وزیرا عظم تھریسامے کی حکومت ڈگمگاگئی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاہدے کے بعد تھریسامے حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا…

لاپتہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے زیرحراست ہونےکی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں دائربرگیڈیئر(ر)رضوان راجہ کے لاپتہ ہونے کے کیس میں وزارت دفاع کی طرف سے ان کے آرمی کی زیرحراست ہونے کی تصدیق کے بعد فریقین…

بونیر اور سوات میں طاہر داوڑ کے قتل کیخلاف مظاہرے

بونیر /سوات(نمائندگان امت) ایس پی طاہرداوڑ کے قتل کے خلاف بونیر اور سوات میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے بونیرمیں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امیزواللہ خان ،اقبال خان نےکہا کہ قاتلوں کو فوری گرفتار…

پاک افغان غیراعلانیہ جنگ بندہونی چاہئے-اشرف غنی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان غیراعلانیہ جنگ بند ہونی چاہئے،کابل سے واشنگٹن میں ویڈیو خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ امن پورے خطے کی…

شہداختم نبوت فیض آباد کا عرس25 نومبر کو ہوگا

راولپنڈی(خبرنگارخصوصی)تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیرسیدعنایت الحق شاہ سلطانپوری نے کہا ہےکہ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے 25نومبر کو راولپنڈی میں شہداء ختم نبوت فیض آباد کےعرس…

سنجرانی کی بطور قائمقام صدر تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں دائر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدرپاکستان مقرر کرنے کے معاملہ میں جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست خارج کرتے…

اسٹیل ٹاؤن میں مقابلے کے دوران 2ڈاکو ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاؤن چورنگی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 2ڈاکو مارے گئے ۔ اسلحہ اور گلشن اقبال سے چھینی گئی ویگو گاڑی نمبر KW-2827اور موبائل فون برآمد کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت…

بچے سے زیادتی پر وکیل کا ہنگامہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل کے رہائشی وکیل خان محمد شیخ کے 14سالہ بیٹے غلام مرتضیٰ کو جاوید نامی مقامی شخص کئی ماہ سے زیادتی کا نشانہ بنارہا تھا۔ ایس ایچ او فرخ شہریار نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ متاثرہ بچے نے…

ایڈیشنل سیکریٹری وزارت صنعت کا دورہ پاکستان اسٹیل-افسران سے ملاقاتیں

کراچی (رپورٹ: ایس ایم انوار) ایڈیشنل سیکریٹری وزارت صنعت و پیداوار مطاہر نیاز رانا نے گزشتہ روز پاکستان اسٹیل کا ہنگامی دورہ کیا ۔ انہوں نے اے پی ای او نصرت اسلام بٹ سے ملاقات کرکے تفصیلات حاصل کیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More