سوات میں 5اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

سوات(بیورورپورٹ)سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق منگل اوربدھ کی درمیانی شب ہونے والے زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر مین گہرائی 90کلومیٹر…

کشمیر پر متنازعہ بیان دیکر آفریدی کی وضاحتیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک/امت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی جوش میں ہوش کھو بیٹھے، لندن میں دوران تقریب کہہ دیا کشمیر نہیں چاہئے، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے اور پاکستانیوں…

بالاکوٹ میںنقل مکانی کرنیوالوں کی زمنیوں پر سرکاری قبضوں کا انکشاف

بالاکوٹ(نمائندہ امت)کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیاحتی علاقوں کی قیمتی اور کمرشل زمینوں پر قبضے جمانے شروع کر دیے،ناراں میں زمینوں پر زبردستی قبضہ جمانے سے حالات کشیدہ ہو گئے،مقامی متاثرہ افراد کے مطابق…

میانمارحکومت مسلمانوں کے تحفظ میں مکمل ناکام رہی-امریکی نائب صدر

کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو باور کرایا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پرظلم ناقابل معافی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر…

فیصل آباد-گوجرانوالہ میں وکلا کے عدالتوں کو تالے

فیصل آباد/گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔تفصیلات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More