دیپالپور کولڈسٹور میں آگ سے 2 جاں بحق

اوکاڑہ (اے پی پی) شارٹ سرکٹ سے کولڈسٹور میں آگ بھڑک اٹھی، جھلس کر دو مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے علاقہ ستار کالونی کےایک کولڈ اسٹور میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک…

ہنگو میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن-4دہشت گرد ہلاک

ہنگو (نامہ نگار)ہنگو میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈراورایک سہولت کار سمیت4دہشت گردہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی پمپ کے قریب…

ڈاکٹر حافظ احسان الحق شجر سایہ دار تھے- مقررین

کراچی (پ ر) ڈاکٹر حافظ احسان الحق شجر سایہ دار، انتہائی شفیق، مہربان، پرخلوص انسا ن تھے۔ وہ عالم اسلام کے حالات پر دل گرفتہ رہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے جمعیت الفلاح کے تحت ماہر تعلیم وسابق…

کراچی بار کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس

کراچی (پ ر)کراچی بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس صدر نعیم قریشی کی صدارت میں کراچی بار کے کمیٹی روم سٹی کورٹ میں ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب ذمہ داران و ممبران منیجنگ کمیٹی کو دیگر ذمہ داریاں…

سابق وفاقی سیکریٹری بختیار رسول انتقال کرگئے

کراچی (پ ر)سابق وفاقی سیکریٹری بختیار رسول اعوان رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد ابوبکر نزد بلاول چورنگی کلفٹن میں ادا کی جائیگی۔ ممتاز سیاستدان سردار عبدالرحیم…

دعائے صحت کی اپیل

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی شرقی کے رہنما معیز الدین خان اکوزئی شدید علالت کے باعث لیاقت نیشنل اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل ہیں۔ ان کے اہلخانہ نے احباب سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔…

اسپارک ورلڈ کی 2 روزہ سیلز کانفرنس کا انعقاد

کراچی (بزنس رپورٹر) اسپارک ورلڈ نے مقامی ہوٹل میں 2روز سیلز کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس میں اسپارک ورلڈ کے سی ای او شاکر اللہ، بزنس یونیٹ ہیڈ کاشف علی، نیشنل سیلز ذیشان خان اور اسپارک ورلڈ کی سیلز…

رینجرز نے سن میں مفت طبی کیمپ لگایا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز سندھ کے تحت جامشورو کے علاقے سن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں علاقہ مکینوں کو مفت طبی سہولتیں مہیا کی گئیں ، اس موقع پر چائلڈ اسپیشلسٹ ، آئی اسپیشلسٹ، جنرل فزیشن ،…

ہجرت کالونی میں آج مفت طبی کیمپ لگے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی کےفیملی میڈیسن کلینک کے تحت ہجرت کالونی میں آج (بدھ) مفت طبی کیمپ لگایا جائے گا جس میں او پی ڈی سہولت کے علاوہ ڈاؤ لیب کا کلیکشن سینٹربھی قائم کیا جائے گا ،جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More