انتظامیہ – ٹینکر مالکان میں ذوالفقارآباد ٹرمینل پر معاملات طے پاگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی محمد صالح فاروقی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے اجلاس میں انتظامیہ اور ٹینکر مالکا ن میں ذوالفقار ٹرمینل پر معاملات طے پا گئےہیں ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ اور…

ڈاکٹر رضوان کیخلاف آئی جی دفتر پر دھرنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے دونوں دھڑوں نے ایس ایس پی غربی ڈاکٹر رضوان کے خلاف 4 اکتوبر کو دن 3 بجے آئی جی آفس پر کارکنوں اور متاثرہ شہریوں کے ہمراہ دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔مرکزی رہنمائوں قاری…

رات گئے متحدہ لندن کا سابق یونٹ انچارج پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات گئے محمود آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی پی ٹو متحدہ لندن کے سابقہ یونٹ انچارج شاکر رفیق کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، ایس ایچ او سرور کمانڈو نے بتایا کہ گرفتار ملزم…

2014کے دھرنے لندن پلان کاحصہ تھے-عوامی تحریک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 کے دھرنوں کے پیچھے لندن پلان تھا۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خرم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان،…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی…

شہباز کے دامادعلی عمران کے تمام کیسز ایک عدالت منتقل کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے تمام کیسز ایک ہی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔نیب پراسیکیوٹر کے مطابق عمران علی یوسف پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ…

کرپشن میں ملوث ریونیو افسران کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹ: نواز بھٹو)محکمہ ریونیو میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف سیکریٹری سندھ نے وزیر ریونیو کی سفارش پر کمیٹی بنانے کے…

لیپہ سیکٹر پر بھاتی فائرنگ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے لیپہ سیکٹر کے علاقوں چنیاں اور منڈا کلی میں فائرنگ اور گولہ باری کی ہے ، جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز کی…

اڈیالہ میں گیس دھماکے سے فٹ پاتھ پر ڈیڑھ سوفٹ تک دراڑیں- آگ لگنے خوف و ہراس

اڈیالہ(نمائندہ امت ) گیس کے زورداردھماکے سے ڈیڑھ سو فٹ طویل فٹ پاتھ جگہ جگہ دراڑیں پڑ گئیں جبکہ دھماکے کے بعد فٹ پاتھ کے نیچے گذرنے والے نالے میں جگہ جگہ آگ لگ کئی، کسی کو کوئی سمجھ نہیں آرہی تھی کہ…

سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے 180 بھیڑیں ہلاک

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے گبرال میں ریوڑ ر پر آسمانی بجلی گرنے سے 180سے زائد بھیڑیں ہلاک ہوگئیں ،متاثرہ چرواہے کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق شدید بارش کے دوران وادی کالام کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More