زرداری اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15روز میں طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں جبکہ بے نظیر کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنے کا حکم واپس لے لیا۔چیف جسٹس ثاقب…

عالمی بینک کےسامنے2بھارتی ڈیموں پرپاکستان کااعتراض

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کے سامنے 2بھارتی ڈیموں پر پاکستان نےاعتراض اٹھا دیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیےامریکامیں موجودپاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےعالمی بینک کےصدرجم…

حذیفہ دوسری جماعت کا طالبعلم تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی کے علاقے نیو کراچی پانچ نمبر پر گھر کے باہر سے اغوا ہونے والا چھ سالہ حذیفہ ولد علیم دوسری جماعت کا طالبعلم تھا، وہ دو بھائیوں اور چار بہنوں میں سب سے چھوٹا اور گھر…

ایک ماہ قبل اغوا بچے کی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپرہائی وے تھانے کی حدود رؤف سوسائٹی سی این جی پمپ کے قریب سے ایک ماہ پرانی 13 سالہ بچے کی لاش ملی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر قریبی…

پولیس سے تنگ شہریوں نے بچوں کی حفاظت خود شروع کردی

کراچی (رپورٹ: خالد سلمان ) شہر قائد میں پولیس سے تنگ عوام نے اپنے بچوں کی خود حفاظت شروع کرتے ہوئے 2 روز کے دوران مختلف علاقوں سے 3 اغواکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑکر گرفتار کرا یا۔ تفصیلات کے مطابق…

دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان ۔بھارت کا میچ برابر

دبئی(امت نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہوگیا ،بھارتی ٹیم 253 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 252 پر آل آؤٹ ہوگئی۔دبئی میں…

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کیخلاف مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔راولپنڈی بینچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس…

دہشت گردی خاتمے کیلئے وزیراعظم پرعزم-نیکٹا فعالیت کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیکٹا کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیکٹا کے کردار کا جائزہ لینے اور ادارے کو فعال وموثر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔وزیراعظم عمران خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More