سوات میں فائرنگ سے بچی سمیت 2ہلاک

سوات (بیورو رپورٹ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ سر کٹہ فتح پور میں ایک شخص نے فائرنگ سے اپنی نکاح پر نکاح کرنے والی بیوی کے شوہر اور ایک راہگیر بچی کو قتل کر دیا جبکہ ملزم کا سابق سسر شدید زخمی…

حیدرآباد میں50 سال سے قائم بستیاں گرانے پر مکین سڑکوں پر نکل آئے

حیدرآباد (بیورورپورٹ) 50سال سے قائم بستیاں گرانے پر مکین سٹرکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے قدیم رہائشی علاقوں پٹھان گوٹھ، میر فتح کالونی، گوٹھ گل بیگ چانڈیو، یاعلی کالونی، برکاتی نگر،…

اسلام آبادکی ماتحت عدالتوں کےججز کوچیمبرزمیں سماعت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)وکلاء ہڑتال کے باعث دادرسی کیلئے سائلین اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئے ،عدالت نےماتحت ججز کو چیمبرزمیں کیسوں کی سماعت کیلئے ہدایات جاری کردیں۔گذشتہ روز دو الگ الگ درخواستوں پرچیف…

سی این جی 5روپے سستی-اسٹیشزکھولنے کااعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزارت پیٹرولیم نے اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے اورقیمتیں 5روپے لیٹرسستی کرنے کاا علان کر دیا، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این جی اے) نے…

بینک آف خیبرمیں ملازمین کیلئے ڈے کیئر سنٹر قائم

پشاور(نمائندہ امت) خیبرپختونخوا میں بینک آف خیبر اپنے ملازمین کیلئے ڈے کیئر سنٹر قائم کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والا پہلا مالیاتی ادارہ بن گیا ہے۔ بچوں کی نگہداشت ملازمت پیشہ والدین کیلئے ہمیشہ سے بڑا…

دست شفقت رکھنے پرمعمرشہری کی گرفتاری کانوٹس

لاہور(امت نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معمر شہری کو لاک اپ کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود کھلی کچہری میں…

حب میں ایرانی ڈیزل کے ڈمپنگ اسٹیشن میں آتشزدگی

حب (نمائندہ امت ) گزشتہ شب ساکران روڈ پر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے ڈمپنگ اسٹیشن میں آگ لگنے سے ہزاروں لیٹر ڈیزل اور تین موٹرسائیکلیں جل کر راکھ ہوگئیں ۔ تاہم مقامی پولیس نے آتشزدگی واقعہ کو میڈیا سے…

نجی ریسٹورنٹ سے متعلق کنٹونمنٹ قوانین پر وفاق-سندھ سے دلائل طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد کلفٹن میں نجی ریسٹورنٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے کنٹونمنٹ قوانین سے متعلق دلائل طلب کرلئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس…

عمران فاروقی ایس ایس جی سی کے قائم مقام ایم ڈی مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس جی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ( کارپوریٹ سروسز ) عمران فاروقی کو 90روز کے لئے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔ عمران فاروقی سینیئر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More