297بلین قومی خزانے میں واپس جمع کرادیئے-چیئرمین نیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سارک ممالک کیلئے رول ماڈل بن گیا ہے، نیب کی کارکردگی کی بھارت سمیت ورلڈبینک نے بھی تعریف کی،لوٹی دولت میں سے 297 بلین قومی…

پیپلزپارٹی بلوچستان کے ضلعی عہدیداروں کا صوبائی قیادت کیخلاف مظاہرہ

حب (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی بلوچستان میں پھوٹ پڑ گئی 17 اضلاع کی قیادت نے صوبائی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا منگل کے روز بلوچستان بھر کے مختلف اضلاع سے حب آئے ہوئے ضلعی اور ڈویژنل عہدیداران…

اورنگی میں مکینوں نے اغوا کار پکڑ کر دھوڈالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں بچی کے مبینہ اغواءکی کوشش شہریوں نے ناکام بنادی، تشدد کے بعد ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا جبکہ لیاری مرغی خانہ کے قریب سے ڈیڑھ سال کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا…

وزیراعظم عمران کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)درخواست گزار کی جانب سے پٹیشن واپس لینے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔واضح رہے کہ عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست…

کالا باغ ڈیم کیخلاف اپوزیشن نے سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے کالا باغ ڈیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوش شمیم نقوی نے پیش کی ۔ میڈیا سے بات…

قومی حرمت اور وطن کی سلامتی اولین ترجیح ہے۔ آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی حرمت اور وطن کی سلامتی اولین ترجیح ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار پاکستان ملٹری اکیڈمی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More