کچرا چننے کی آڑ میں موبائل فون چرانے والے 2 ملزمان کا ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے کچرا چننے کی آڑ میں موبائل و دیگر اشیا چوری کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان عصمت اللہ اور رحمت اللہ کو 24ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا…