نئے کورکمانڈر کراچی کی مزار قائد پر حاضری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے گزشتہ روز شام میں مزار قائد پر حاضری دی۔انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ کور کمانڈر نے مہمانوں کی کتاب…

سکھر کے اسپتال میں فائرنگ سے 2 جاں بحق

سکھر/ مٹھی (نمائندگان )سکھر کے اسپتال میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسپتال میں جھگڑے کے دوران زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی تھی۔ 5 زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ مٹھی میں گھریلو…

انگولا میں فٹ بال میچ کے اختتام پر بھگدڑ میں 5 ہلاک

لوانڈا(امت نیوز) انگولا کے دارالحکومت میں واقع اسٹیڈیم میں افریقی فٹ بال چیمپئن شپ لیگ کے میچ کے اختتام پر بھگدڑ میں5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق انگولا اور کانگو کی ٹیموں کے…

پنجاب حکومت 110 گاڑیاں نیلام کرے گی

لاہور(امت نیوز) پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جب کہ سرکاری محکموں سے…

برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ خطرناک زہریلے مواد سے حملہ

لندن(امت نیوز)برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ سالسبری شہر میں ایک ریسٹورنٹ پرخطرناک زہریلے مواد سے کئے گئے حملے کے نتیجے میں 2 افراد بے ہوش ہو کر گر پڑے۔سالبسری وہی شہر ہے جہاں روس کی خفیہ ایجنسی کے سابق…

بیلجیئم میں چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار دی گئی

برسلز(امت نیوز) بیلجیئن پولیس نے چاقو حملے کے حملے کے بعد مشتبہ چاقو بردار کو گولی مار دی ۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے پناہ گزینوں کیلئے قائم شیلٹر ہاؤس کے قریب سوئے ہوئے 2 تارکین وطن کو تلاشی…

5بار کا چیمپئن سری لنکا ایشیا کپ سے باہر

ابوظہبی(امت نیوز) بنگلہ دیش و افغانستان سے ہارنے کے بعد 5 بار کا چیمپئن سری لنکا ایشیا کپ سے باہر ہوگیا۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں افغان کپتان اصغر افغان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد شہزاد…

پاراچنار میں فورسز کا فلیگ مارچ-پاک افغان سرحد سیل

پاراچنار(نمائندہ امت) پاراچنار شہر میں سیکورٹی فورسز کے فلیگ مارچ کے موقع پر جوان پنجابی بازار،کرمی بازار،مسجد روڈ،امام بارگاہ روڈ،سکول روڈ،جیل روڈ سے ہوتا ہوا مین روڈ پر فورسز کے چوق چوبند دستوں کے…

کراچی کیلئے نیا سیف سٹی منصوبہ بنانے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر/این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور بچوں کے اغوا پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے نیا سیف سٹی منصوبہ بنانے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ امن کے بغیر مستحکم معیشت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More