درجنوں یہودی شرپسند مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

مقبوضہ بیت المقدس/رام اللہ(خبر ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شرپسندوں نے ایک بار پھر پولیس کی معیت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے،جبکہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں…

ڈکیتیوں سےتنگ راولپنڈی پولیس نے موٹرسائیکل سوارپکڑناشروع کردیئے

راولپنڈی( نمائندہ امت)پولیس نے ڈکیتوں کے ہاتھوں تنگ آکر موٹرسائیکل سواروں کو پکڑنا شروع کر دیا۔تھانوں میں موٹرسائیکل بند کرنے کا ٹاسک ایس ایچ او زکو سونپ دیا گیا ۔شہر کے مختلف علاقوں میں راہزنی کی 13…

کینیڈین وزیراعظم کے مشابہ ’افغان ٹروڈو‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم

کابل(امت نیوز) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مشابہ افغان گلوکار نے سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہوگیا۔افغان خبر رساں ایجنسی خاما پریس کے مطابق سلام مفتون نامی نوجوان گلوکار نےٹی وی شو ’افغان اسٹار‘ میں…

بلاول کا حلقہ انتخاب لاڑکانہ لوڈشیڈنگ فری قرار

لاڑکانہ (نمائندہ امت) سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاڑکانہ کی تحصیل ہیڈ کوارٹر رتوڈیرو کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا، رتوڈَیرو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فریال…

وزیراعظم سیٹزن پورٹل پر شکایات کا فوری نوٹس-ٹی ایم اےشکیل حیات کیلئے تعریفی سند

چکدرہ(نمائندہ امت)وزیراعظم پاکستان کے سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی جانب سے شکایات اور مسائل کی نشاندہی کرانے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کابروقت حل نکالنے پر ڈپٹی کمشنر لوئر دیر شوکت علی یوسفزئی نے تحصیل…

حکومت ۔اپوزیشن ارکان شیر وشکر ہو گئے ۔دو بل ۔دو قرار دادیں متفقہ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان شیر و شکر ہو گئےجس کے بعد دو بل اور دو قرار داد یں متفقہ طور پر منظور ہو گئیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پی ٹی…

پشاورہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کو سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

پشاور(این این آئی) پشاورہائیکورٹ نے فوجی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،ہنگو کے رہائشی سید امیر سال دوہزار گیارہ میں گھر سے لاپتہ ہوا تھا ۔ پشاورہائی کورٹ میں ہنگو سے لاپتہ شہری سے…

متحدہ کے سابق رکن اسمبلی کامران اختر کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو غیر ملکی نمبروں سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہیں۔ کامران اختر نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی اور چیف…

بیوی کے قتل کیس میں ملوث شوہر بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع شرقی کی عدالت نے اہلیہ کے قتل کیس میں عدم ثبوت پر شوہر کو بری کرنےکاحکم دیدیا۔ سماعت پر ملزم ریحان قریشی کو پیش کیا گیا۔مدعی مقدمہ صلاح الدین نےعدالت کو بتایا کہ اس کی بیٹی…

برازیل ۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )برازیل کے اسٹار فٹ بالر کا کا اور پرتگال کے لوئس فیگو کا کراچی ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ۔مقامی ہوٹل پہنچنے پر دونوں فٹبالر کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی ۔اس موقع پر…

شیر خوار بچہ والدہ کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مقامی عدالت نے بچہ حوالگی سے متعلق درخواست پر 17 ماہ کا شیر خوار بچہ والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More