تمام صارفین بائیو میٹرک تصدیق کروائیں- نیشنل بینک

کراچی (بزنس رپورٹر) نیشنل بینک نے تمام صارفین (پرسنل اکائونٹس اور کارپوریٹ/ کمرشل اداروں کے مجاز افراد) کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل شروع کردیا ہے۔ تمام اکائونٹ ہولڈرز، صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ…

جوہر اسکوائر میں جوئے کا اڈا کھلنے کیخلاف مظاہرہ

کراچی(پ ر)گلستان جوہر ریزیڈینس ویلفیئر ایسوسی ایشن نے جوہر اسکوائر میں جوئے کا اڈا کھلنے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔اعلامیے کے مطابق مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران…

حافظ نعیم کی ابتسام احمد سے تعزیت

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی ناظم آباد نمبر 2کے ناظم حلقہ ابتسام احمد کی والدہ کے انتقال پر حافظ نعیم الرحمن ، برجیس احمد، اسامہ رضی، ڈاکٹر واسع شاکر و دیگر رہنمائوں نے اظہارتعزیت کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی…

4تھانیداروں کے تقرر و تبادلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی امیر شیخ نے کراچی کے4تھانیداروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جس کے تحت انسپکٹر اکرم آرائیں بغدادی، انسپکٹر تصور امیر موچکو، انسپکٹر حسین جٹ…

آپریشن متاثرین کا ازالہ کیا جائے-حاجی زاہد اعوان

کراچی (پ ر)مرکزی صدر پاکستان مسلم الائنس حاجی زاہد اعوان نے کہا ہے کہ کراچی میں تجاوزات کے نام پر جاری کارروائی ظلم کی انتہا ہے۔متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔انہوں نے ذمہ داران اور کارکنوں سے…

بل گیٹس پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)پاکستان کو سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی خوشخبری مل گئی، مائیکروسافٹ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اظہار کر دیا ہے، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ پاکستان کے آئی ٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More