گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملی مسلم لیگ کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملی مسلم لیگ نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج بروز اتوار شہر کے 44 مقامات سمیت ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے نام…