پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکام نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک فلائٹ اسٹیورڈ کو ہیتھرو ایئرپورٹ سے حراست میں لےلیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق برطانیہ کی بارڈر ایجنسی نے پی آئی اے ملازم…