لانڈھی قائد آباد میں اے این پی کارکن مخالفین کے پوسٹر پھاڑنے لگے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن مخالف امیدواروں کے پوسٹرز پھاڑ نے لگے جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی جو کسی بڑے تصادم کا سبب بن سکتی ہے۔ علاقہ پولیس نے کشیدگی کے بعد علاقے میں پوسٹرز…

لیاری میں مختلف جماعتوں کی ریلیاں سب سے بڑی ریلی پیپلز پارٹی نے نکالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، گزشتہ روز لیاری میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کے حق میں ریلیاں نکالیں ، سب سے بڑی ریلی پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر چاکیواڑہ…

شارع فیصل پر آگ لگنے سے نجی دفتر خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر آگ لگنے سے نجی دفتر خاکستر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گورا قبرستان کے قریب این آئی سی ایل بلڈنگ کے 10ویں فلور پر واقع نجی دفتر میں اتوار کی شام اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے…

کانگو الرٹ کے باوجود جانوروں کو ویکسین کیلئے کیمپ نہ لگائے جا سکے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوسرے شہروں سے لائے جانے والے جانوروں کو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسین نہیں کرائی جا رہی۔کانگو وائرس کے حوالے سے الرٹ جاری ہونے کے باوجود ٹول پلازہ سپرہائی وے یا دیگر ہائی ویز پر…

ڈبل ایڈریس پر ڈومیسائل- پی آر سی نہ بنانا قابل مذمت ہے- ڈاکٹر افنان خان

کراچی (پ ر) این اے 247 سے ن لیگی امیدوار ڈاکٹر آفنان خان نے ڈیفنس گارڈن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجابی، پٹھان، ہزارہ والے، گلگتی، سرائیکی اور کشمیریوں کے شناختی کارڈ پر ڈبل ایڈریس…

ایم کیو ایم آج لیاقت آباد میں جلسہ کریگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ رہنما عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ایم کیو ایم آج لیاقت آباد فلائی اوور پر جلسہ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ ثابت کردے گا کہ کراچی ایم کیو ایم کا…

نیو کراچی میں جھگڑے کے دوران 6زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ سائیں داد گوٹھ میں جرگےکے دوران مگسی اور تنیو برادری کے افراد لاٹھیاں اور ڈنڈے لگنے سےزخمی ہو گئےجن میں ممتاز ، نصیر احمد ، اظہار، واجد ،ممتاز اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More