مرنے والے جانوروں کا مالک بھی غائب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منڈی میں پانی کے پینے سےہلاک جانوروں کا مالک صدورا اتوار کی صبح سے غائب ہے اور اس کا کہیں بھی کوئی پتہ نہیں چلا۔صورتحال نے منڈی میں موجود دیگر بیوپاریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا…

دوستم کے کابل پہنچنے پردھماکےسے16 افراد ہلاک

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغانستان کےنائب صدر اول جنرل عبدالرشید دوستم کے کابل پہنچنے پردھماکےسے16 افراد ہلاک ہو گئے۔ترکی میں خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے اور افغان صدراشرف غنی کی جانب سے مشروط اجازت ملنے کے…

بھارتی فوج نےجعلی مقابلے میں کشمیری شہید کردیئے

لاہور(نمائندہ امت) قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں فائرنگ کر کے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ شہید کشمیریوں کی نماز جنازہ میں کرفیو کی پابندیاں توڑتے ہوئے ٹھاٹھیں مارتا سمندر امڈ آیا۔

اسحاق ڈار کے لئے ریڈ نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کر دیا گیا ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نیب نے…

نازیبا الفاظ کیس میںخٹک کے حلقے کا نتیجہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے نازیبا زبان کے استعمال پر مولانا فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا ہے اس کے ساتھ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کے انتخابی حلقے…

فیصلے نے کہانی بیان کردی-شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حنیف عباسی کو سزا پر رد عمل میں کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے آدھی رات کوفیصلہ سنانا ساری کہانی بیان کر رہاہے۔ یہ فیصلہ ناانصافی پر مبنی ہے۔انہوں نے…

زرداری- فریال تالپور مفرور قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینکنگ کورٹ کے لنک جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس چالان پیش کردیا گیا۔چالان میں آصف علی زرداری ، فریال تال پور ، انور مجید ،…

اطلاع برائے قارئین

انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں نے ’’امت‘‘ سے رابطہ کیا ہے۔ اور وہ اشتہارات کے ذریعے اپنا موقف ’’امت‘‘ کے قاری تک پہنچانا چاہتی ہیں۔ ’’امت‘‘ چوں کہ جمہوری اقدار اور آزادی اظہار پر یقین…

جسٹس شوکت کے ریمارکس پرنوازلیگ۔ دیگرجماعتیں خاموش

اسلام آ باد (نمائندہ امت) اسلام آباد ہا ئیکورٹ کے جسٹس شو کت عزیز صدیقی کے ریمارکس اور بالخصو ص نواز شر یف اور مریم نواز کو الیکشن تک اندر رکھنے کے الزام پر مسلم لیگ ن کی طرف سے کسی قسم کے رد عمل کا…

پی آئی ڈی سی کے قریب فلیٹ میں آتشزدگی خاتون صحافی دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی ڈی سی کے قریب فلیٹ میں پراسرار آگ لگنے کے باعث خاتون صحافی 38 سالہ قرة العین عرف عینی زوجہ مسعود علی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی۔ایس ایچ او صفدر مشوانی کے مطابق متوفیہ نجی…

ڈالر کی اڑان جاری -سونا 800روپے تولہ تک مہنگا

کراچی(امت نیوز)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تیز تر اڑان ہفتے کو بھی جاری رہی۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر70پیسے بڑھی جس سے فی ڈالر 130روپے 70پیسے کے مساوی ہو گیا ۔ڈالر کے ساتھ سونے کی قیمتوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More