سندھ میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ علی مسعود افغانستان میں مارا گیا

کابل (ایجنسیاں)سندھ میں دہشت گردی کی بڑی وارداتوں کے ماسٹر مائنڈ علی مسعود فرید عرف معاذ کو افغانستان میں ہلاک کردیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں بڑی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ علی مسعود فریدی عرف…

گستاخانہ خاکے روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے – خادم رضوی – افضل قادری

گجرات / لاہور / اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) تحریک لبیک نے حکومت پاکستان اور او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ ختم نبوت کے خلاف زبان درازی کرنے والوں کو لگام دی جائے اور گستاخانہ خاکے روکنے کے لیے عالمی…

این اے 237 میں ووٹ منشیات اڈوں کے خاتمے سے مشروط

کراچی (رپورٹ : خالد زمان تنولی)کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237کے ووٹرز نے ٹھان لی کہ جس پارٹی کا امیدوار علاقے سے منشیات کے اڈے مستقل طور پر ختم کرائے گا، اسی کو ووٹ دیں گے، قومی حلقے میں واقع…

رینجرز نےمتحدہ لندن کے3بھتہ خور پکڑلئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سےمتحدہ لندن کے 3بھتہ خور گرفتار کرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کھوکھراپار اور قائد آباد میں کارروائی کےدوران متحدہ لندن کے 3بھتہ خوروں عمران عرف…

ایک ڈی ایس پی برخاست 2 جبری ریٹائرڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی کے سامنے 21 ڈی ایس پیز پیش ہوئے۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی نے تمام ڈی ایس پیز سے ان پر لگائے گئے چارجز کے حوالے سے باز پرس کی اور اے وی سی سی کے…

درخواست مسترد ہونے پر حبیب جان انتخابی دوڑ سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ سے حبیب جان بلوچ درخواست مسترد ہونے پر انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔عدالت نے قرار دیا کہ دوہری شہریت چھوڑنے سے متعلق دستاویزات مکمل نہیں ہیں، جب کہ ہائی کورٹ نے…

جیٹ فیول اسکینڈل میں ملوث5 ملزم گرفتار نہ ہو سکے

کراچی (رپورٹ فرحان راجپوت)نیب کے تفتیش کار دفاعی اداروں کا پیٹرول غیر تصدیق شدہ کمپنیوں کو غیر قانونی طریقے سے فروخت کر کے قومی خزانے کو 2ارب 37کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث5 مرکزی ملزمان کو…

غزہ پر اسرایؑلی بمباری سے 4 فلسطینی شہید

غزہ (امت نیوز)فلسطین کی محصور پٹی غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری اور زمینی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائیہ نے متعدد حملے…

سندھ بینک کی وضاحت

کراچی(بزنس رپورٹر)سندھ بینک انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ سپریم کورٹ نے سندھ بینک کے صدر اور سی ای او کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا بینک انتظامیہ اس سلسلے میں تحقیقاتی…

اینگروفوڈز کے تحت ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی (بزنس رپورٹر)اینگرو فوڈز لمیٹڈکے تحت اسلام آباد میں ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد کھلاڑیوںنے حصہ لیا جن کے درمیان منز…

شہدا مستونگ-پشاور کیلئے قرآن خوانی

کراچی(پ ر)نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کراچی نے سانحہ مستونگ اور پشاور کے شہدا کی ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ملک کی سلامتی اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔قرآن خوانی میں…

فضل الرحمان نےالیکشن میں نادیدہ قوتوں کا کردارخارج ازامکان قراردیدیا

ٹانک(بیورورپورٹ)جے یو آئی کے مرکزی امیر اور متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے الیکشن میں نادیدہ قوتوں کا کردارخارج ازامکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نادیدہ قوتوں کے الیکشن پر اثر انداز ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More