پاکستان سے محبت پر امریکہ میں باپ بیٹے کو سزا

واشنگٹن(امت نیوز)امریکی حکام نے پاکستان نژاد باپ بیٹے کو پاک فوج کو لائسنس کے بغیر اشیا برآمد کرنے کے الزام میں ڈیڑھ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ بھارت کے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کنکٹی…

منتخب نمائندوں نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا- لوگ مایوس ہیں- علاقہ مکین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ237کے اکثریتی لوگوں کا کہنا تھا کہ سابقہ ادوار میں منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے یہاں کے عوام سے جو وعدے کر کے ووٹ لئے تھے، ان میں سے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا…

عوام تعاون- خفیہ نشاندہی کرے پولیس کارروائی کرے گی- ایس ایچ او

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایچ او شرافی گوٹھ ارشد اعوان نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ6ماہ قبل چارج لیا تھا،تھانے کی حدود میں واقع اللہ دادگوٹھ، اسماعیل گوٹھ اور شرافی گوٹھ میں منشیات کے اڈے قائم تھے، جنہیں ختم…

فلم کی نمائش پرسینما کے باہر علی ظفر کیخلاف مظاہرہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی پاکستانی فلم کے کراچی میں پہلے شو پر سنیما کے باہرعلی ظفر کے خلاف احتجاج کیا گیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔ نوجوانوں نے علی ظفر اور فلم کے بائیکاٹ کے نعرے بھی لگائے۔ بی بی سی کے…

سراج قاسم تیلی کی تاجر برادری کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں- آل کراچی انجمن تاجر اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی انجمن تاجر اتحاد کے جنرل سیکریٹری محمد الیاس میمن ، عبدالصمد خان، رفیق جدون، ہارون چاند، طلعت محمود، نسیم یوسف، ایوب شیخ، عارف کوئٹہ والانے کہاہے کہ بی ایم ڈی گروپ کے…

عوام دیانتدار قیادت کو منتخب کرکے اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کریں- محمد الطاف

کراچی (پ ر) جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ محمد الطاف نے کہاہے کہ ہمارے اسلاف نے پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا اور اس لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے لیکن حکمرانوں نے ملک میں…

قندوز میں امریکی بمباری سے 28 شہری شہید

قندوز(امت نیوز)افغانستان کے صوبہ قندوز میں عام آبادی پر امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد سمیت 28 عام شہری شہید ہوگئے،شہیدہونیوالوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ جبکہ قندوز میں طالبان…

ڈاکس میں ٹریفک اہلکار دل کے دورے سے جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی آئی سی آئی چوک کے قریب ٹریفک اہلکار 35 سالہ گل حسن ولد نور محمد ڈیوٹی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش فوری قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔ ایس ایچ او…

تعلیم سے متعلق منصوبہ بندی میں سول سوسائٹی کو شامل کیا جائے-ورکرز ایجوکیشن آرگنائزیشن

کراچی(پ ر)ورکرزایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر میر ذوالفقار علی ، نزہت شیریں و دیگر نے کہا ہے کہ تعلیم سے متعلق پالیسی سازی ، پلاننگ اور بجٹ کے مراحل کو شفاف بنانے کے لئے سول سوسائٹی کو بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More