پشاور میں ریلوے اراضی واگزار کرانے کی تیاری -قابضین کو نوٹس
پشاو ر(نمائندہ امت) پشاور ریلوے اراضی واگزار کرانے کیلئے قابضین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ رضاکارانہ تجاوزات ختم نہ کرنے پر غیرقانونی طور پر تعمیر کئے گئے 14گھروں- 28 دکانوں کے خلاف کارروائی کی جائے…