ذیابیطس پر قابو پانے کیلئے روزانہ دوڑ لگاتا ہوں- وسیم اکرم
کراچی(امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ذیابیطس کے عالمی دن پر اس بیماری کے شکار افراد کے لیے اہم پیغام دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک ویڈیو…