بھارت کیخلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ

دبئی (امت نیوز)ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی…

نوجوان کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیں-نذیر سومرو

کراچی (امت نیوز)صحت مند سرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کررہے ہیں، نوجوانوں کو فزیکل ہیلتھ مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے،یہ بات ایشین ایئرو بکس کے سربراہ نذیر احمد سومرو نے جم انٹرنیشنل…

بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا

دبئی (امت نیوز) بھارت ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا لگا ہے، ہرڈک پانڈیا، شیردل ٹھاکر اور اکثر پٹیل فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تینوں کھلاڑیوں کی جگہ دیپک چھاہار، سیدارتھ کول اور روندرا…

عامرخان پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ ملتوی ہوگئی

لاہور (امت نیوز) پاکستان میں شیڈول عامرخان پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ ملتوی ہوگئی۔رواں سال 22 جون کو کراچی میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی چمپئن باکسرعامر خان نے ملک میں کھیل کے فروغ اور…

قائد اعظم ٹرافی میں کھلاڑیوں پر جرمانہ

لاہور(امت نیوز) قائداعظم ٹرافی کے میچ میں حبیب بینک اور لاہور وائٹس کے کھلاڑی الجھ پڑے جس پر میچ ریفری نے میچ فیس کا 50 فی صد جرمانہ کرکے معاملہ نمٹا دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائداعظم ٹرافی کے…

بدترین شکست پر سرفراز شرمندہ

دبئی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ اچھا ہوا اہم میچ سے قبل ویک اپ کال مل گئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے…

انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

لندن (امت نیوز)انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے اپنے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاہے،بین ا سٹوکس اورایلکس ہیلز الزامات کے باوجود اسکواڈ میں شامل ہیں۔انگلش کرکٹ بورڈ نے گزشتہ برس برسٹول…

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا آغاز آج ہو گا

ابوظہبی (امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے کا آغاز (آج) جمعہ سے ہو گا، پاکستان کو افغانستان کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ…

باکسنگ فیڈریشن کاملک میں اولمپک لیگ کرانیکا فیصلہ

لاہور(امت نیوز)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ملک میں اولمپک باکسنگ لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں غیر ملکی باکسرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اولمپک باکسنگ لیگ میں چیمپئن باکسر محمد وسیم کی اولمپکس میں…

سدھو نے پاک بھارت کرکٹ بحالی کی حمایت کردی

اسلام آباد(امت نیوز) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ میچز ہونے چاہئیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ سے قبل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More