پی ایس ایل فرنچائز کا چیک بائونس ہونے کا انکشاف

کراچی (خبر ایجنسی) ایک پی ایس ایل فرنچائزکا بورڈ کوفیس کی مد میں دیاگیا چیک باؤنس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری جانب تاحال صرف ایک ہی فرنچائز نے پلیئرز فیس کی آدھی رقم جمع کرائی ہے، دیگر ٹیکس میں…

آسٹریلین اوپن میں مینز اینڈ ویمنز مقابلے جاری

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) جاپان کے نامور ٹینس سٹار کئی نیشیکوری، اٹلی کے فابیو فوگنینی، کینیڈا کے ٹینس سٹار میلوس رائونک اور پرتگال کے جائو سوسا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس…

پاکستان میںاسپورٹس کو لازمی مضمون کرنیکا مطالبہ

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے…

لوئی ویل ایئرپورٹ باکسرمحمد علی کے نام سے منسوب

لوئی ویل(امت نیوز) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل (Louisville) انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چیمپیئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری کی گئی ایک…

پی سی بی نے بڑے فیصلوں کیلئے کمرکس لی

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی ا کی جانب آئندہ ماہ بورڈ میں کئی اہم بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پی سی بی میں کئی اہم اور…

محمد عامر کو صرف بالنگ کنڈیشنز میں کھلانے پرغور

لاہور (امت نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو صرف سیم اور سوئنگ کیلئے سازگار کنڈیشنز میں کھلانے پرغور کیا جارہا ہے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں محمد عامر کی 61فیصد گیندوں کی رفتار120سے132کلومیٹر فی…

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا عہدہ بھی بھارت کو عنایت

دبئی(امت نیوز) بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم ترین عہدوں پر تقرر کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین ششانک منوہر کے بعد اب دوسرے اہم ترین عہدے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کیلیے بھی بھارت…

”بھارت نے کمزور آسٹریلوی ٹیم پر ہاتھ صاف کیا“

لاہور(خبر ایجنسی ) سابق قومی کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ اگرچہ طویل فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بھی بہت اچھی نہیں لیکن وہ بھی آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیت سکتی ہے کیونکہ حالیہ برسوں میں…

قومی خواتین کرکٹرز کی آج کراچی میں ٹریننگ شیڈول

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آ ج (17جنوری بروز جمعرات) سے کراچی میں شروع ہو گا جو 29جنوری تک جاری رہے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی۔ کیمپ کا انعقادآئی سی سی…

اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس سے باہر ہوگئے

میلبورن(امت نیوز) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو آسٹریلیا میں جاری…

آئی سی سی میں بھارتی حکمرانی نقصان دہ قرار

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر اور نئے چیف ایگزیکٹو ما نو ساہنی کا تعلق بھارت سے ہی ہے۔ ان دونوں اہم عہدوں پر ایک ہی ملک سے تعلق رکھنے…

آسٹریلین اوپن ٹینس میں تجربہ کار پلیئرز کا راج

میلبورن(امت نیوز) ہسپانوی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال، سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار راجر فیڈرر، کروشیا کے مارین کلک اور سپین کے باٹیسٹا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More