اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا کی برتری

بارسلونا(امت نیوز)بارسلونا نے ویلا ریال کو شکست دے کر اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل…

قومی ٹیم 15 دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہوگی

کراچی (امت نیوز) قومی ٹیم 15 دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہوگی۔ سیریز کا واحد تین روزہ ٹور میچ 19 دسمبر سے شروع ہوگا۔اس کے بعد سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر میں سنچورین میں کھیلا جائیگا۔جبکہ دوسرا…

آل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ دسمبر کے آخری ہفتے منعقد ہوگا

پشاور(امت نیوز)صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ضلع صوابی میں اگلے ماہ دسمبر کے آخری ہفتے کے دوران منعقد ہوگا۔صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی میں سپورٹ¿س ڈائریکٹر…

”شکست پر قومی ہاکی ٹیم کو مایوس نہیں ہونا چاہیئے“

اسلام آباد (امت نیوز) سابق اولیمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہشکست پر قومی ہاکی ٹیم کو مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ابھی بہت میچز باقی ہیں، ہماری خواہش ہے کہ قومی ٹیم عالمی ہاکی کپ جیت کر وطن لوٹے کیونکہ اس وقت…

طاہر وحید جٹ پنجاب کبڈی کے جنرل سیکرٹری منتخب

راولپنڈی (امت نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ طاہر وحید جٹ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے متفقہ طور پر جنرل سیکرٹری اور طیب گیلانی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس…

قومی بلائنڈ خواتین ٹیم کا اعلان جنوری میں ہوگا

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نیپال کے خلاف ہوم سیریز کےلئے 15 رکنی قومی بلائنڈ خواتین ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان جنوری میں کرے گی۔ نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم…

ڈومیسٹک کرکٹ کو 8ریجنز تک محدود کرنے کی تجویز

لاہور(امت نیوز) ڈومیسٹک کرکٹ کو 8ریجنز تک محدود کرنے کی تجویز سامنے آگئی جب کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ان میں فاٹا بھی شامل ہوگا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی…

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ چمکنے کیلئے تیار

کراچی (امت نیوز)پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ چمکنے کیلئے تیارہے۔ذیشان ملک-حسن محسن-مختار احمد-خوشدل شاہ اور سیف بدر پہلی بار لیگ کھیلے گے اس سے قبل لیگ سے حسن علی، شاداب خان، حسین طلعت اور فخر زمان جسیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More