پشاور زلمی ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے سرگرم

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی چینآسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی . اس سلسلے میں زلمی فاونڈیشن اور ترکی اسپورٹس ڈیولپنگ فیڈریشن کے درمیان…

ٹیسٹ ہارنے پر بہت دکھ ہوا-اسد شفیق

لاہور(امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق کا کہناہے کہ کیویز کے خلاف جیتا ٹیسٹ ہارنے میں بہت دکھ ہوا ہے۔ رات بھر سو نہیں سکا۔انہوں ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ 4000ہزار رنز مکمل کرکے بھی کوئی…

ہاکی ورلڈکپ میں یکجان ہو کر کھیلیں گے-کپتان

لاہور(امت نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے بھی ورلڈ کپ میں غیر معمولی کھیل پیش کرنے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لئے تیاریاں بھر پور انداز میں جاری ہیں، میگا ایونٹ کے دوران…

پی سی بی آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان لانے کا خواہشمند

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ برس مارچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے کچھ میچز ہوم گراو¿نڈز میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔پی سی بی کا کہنا…

عالمی ہاکی کپ کی تیاریاں آخری مراحلیں داخل

اسلام آباد (امت نیوز)عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ¾18 رکنی ٹیم عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرےگی۔18رکنی ٹیم میں محمد رضوان سینئر کپتان اور احمد شکیل بٹ نائب کپتان ہوںگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں…

”پڑھا لکھا پاکستان ترقی کی ضمانت ہے“

لندن( امت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کی کمی کو پاکستان کے دو سنگین مسائل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی…

معمولی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کئی بار ناکام ہوا

لاہور(امت نیوز) پاکستانی ٹیم معمولی ہدف کے تعاقب میں ہمت ہارنے کی بیماری میں مبتلا ہوگئی۔گرین کیپس گزشتہ 10سال میں 5بار 200سے کم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں،ابوظبی ٹیسٹ میں ٹیم 176کا تعاقب کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More