لاہور میںگلےپرڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق Ghazanfar ستمبر 23, 2018 لاہور(امت نیوز)حکومتی پابندی کےباوجودلاہورمیں پتنگ کےنتیجےمیں گلےپرڈورپھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےواقعےکانوٹس…
دبئی میں پاک بھارت کرکٹ بورڈ حکام کی ملاقات Ghazanfar ستمبر 23, 2018 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈ حکام کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سبحان احمد جبکہ بھارتی…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حسن علی اور 2 افغان کھلاڑیوں پر جرمانہ Ghazanfar ستمبر 23, 2018 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی بالر حسن علی، افغانستان کے کپتان اصغر افغان اور راشد خان پر میچ فیس کا 15فیصد…
رینجرز آپریشن میں ڈکیتی۔اسٹریٹ کرائم کے 10ملزم گرفتار Ghazanfar ستمبر 23, 2018 کراچی (اسٹاف رپورٹر )رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق شارع…
طورخم سرحد پر ٹرانسپورٹرزاور تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ Ghazanfar ستمبر 23, 2018 خیبر(نمائندہ امت)خیبرلنڈی کوتل طورخم سرحد میں تاجروں،ٹرانسپوٹرز اور مزدوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔طورخم کلیئرنگ ایجنٹس کے سنیئر رہنما قاری نظیم گل…
موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو صرف پستول۔ریوالور رکھنے کا حکم Ghazanfar ستمبر 23, 2018 کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ حکم دیا ہے کہ موٹر سائیکل سوارپولیس اہلکار صرف پستول یا ریوالور رکھ سکیں گے جبکہ موبائل اور…
باجوڑ میں حج سے واپس آنے والا شخص مارا گیا Ghazanfar ستمبر 23, 2018 باجوڑ(نمائندہ امت) تحصیل ماموند مینہ کے رہائشی علی سید کو حج سے واپسی پر گھر پہنچے سے قبل فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ تحصیل…
مولاناسمیع الحق کابنگالی وافغانوں کی شہریت سے متعلق اعلان کاخیرمقدم Ghazanfar ستمبر 23, 2018 کراچی(صباح نیوز) سینئرسیاستدان وقائدجمعیت مولاناسمیع الحق نے بانیان پاکستان بنگلہ بولنے والوں اورعرصہ درازسے پاکستان میں مقیم افغانوں کووزیراعظم…
پی ڈی ایم اے نےسیلابوں کی وارننگ جاری کردی Ghazanfar ستمبر 23, 2018 اسلام آباد( آن لائن ) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے ) نے ملک بھر میں زبردست سیلابوں کی وارننگ جاری کی ہے ۔ اتھارٹی کی طرف سے تمام ضلعی…
تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے متجاوز Ghazanfar ستمبر 23, 2018 ڈوڈوما (اے پی پی) تنزانیہ میں ایک کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر100سے زائد ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ تقریباً ایک سو افراد کو زندہ…