چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین،گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان کے علاقے لپیٹ میں آ گئے،طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
Read More »12 اپریل 2024
چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین،گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان کے علاقے لپیٹ میں آ گئے،طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
Read More »12 اپریل 2024
گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر3 بچوں کے بارش تراب زیدی کو قتل کرگیا۔
Read More »12 اپریل 2024
بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے،اس دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے ۔
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔
Read More »بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
Read More »12 اپریل 2024
یہ عمل حکومتی اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے، ایسا کرنے سے پیکیج حاصل کرنے والے مستحقین کی عزت نفس مجروح ہوئی ہے۔ علی امین گنڈا پور
Read More »امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی لگادی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر تل ابیب پہنچ گئے۔
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت کی دعا کی۔
Read More »11 اپریل 2024
پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے بچے شہید اور گھر تباہ کر دیئے جائیں، میرے خاندان کے 60 افراد اور بچے شہید کیے جا چکے ہیں
Read More »گاڑی میں 150 سے زائد زائرین سوار تھے، کافی لوگ نیچے پھنسے ہیں جنہیں پولیس اور وہاں کے علاقہ مکینوں کی جانب سے ریسکیو کیا جا رہا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos