حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔دیگر ملزمان محمد شفیق قریشی، زاہد قریشی اور نذیرحسین مانسہرہ کے رہائشی ہیں۔
Read More »حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔دیگر ملزمان محمد شفیق قریشی، زاہد قریشی اور نذیرحسین مانسہرہ کے رہائشی ہیں۔
Read More »دونوں رہنماؤں نے عالمی اقتصادی فورم کے ایک اعلیٰ سطحی پینل مباحثے میں شرکت کی تھی جس کا عنوان ’’عالمی صحت کے ایجنڈے کی نئی تعریف‘‘ تھا
Read More »دیوار، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے 56 گھروں کو نقصان پہنچا ،51 گھروں کوجزوی، 5 کو مکمل نقصان پہنچا۔
Read More »اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری کے بعد سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہو گی۔
Read More »وزیراعظم کی آج ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے جبکہ وزیراعظم سے سعودی وزرائے برائے تجارت ، توانائی اور ماحولیات و زراعت ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »29 اپریل 2024
سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین بیج ترمیمی آرڈیننس 2024 ایوان میں پیش کریں گے
Read More »پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
Read More »29 اپریل 2024
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آپریشن 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب کیا گیا
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رہائی کے بدلے اغواء کاروں کی شرائط تسلیم کرنے کا کوئی علم نہیں تاہم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بازیابی بڑااقدام ہے
Read More »28 اپریل 2024
وزیراعظم شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کو فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos