کمپاؤنڈزکے آس پاس ٹینک میں آگ لگی ہوئی ہے۔ دھماکوں کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔متعدد شہادتیں ہوئی ہیں، صحافیوں کو وائس میسیج
Read More »18 مارچ 2024
کمپاؤنڈزکے آس پاس ٹینک میں آگ لگی ہوئی ہے۔ دھماکوں کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔متعدد شہادتیں ہوئی ہیں، صحافیوں کو وائس میسیج
Read More »18 مارچ 2024
گرین بسیں عوام کے لیے شروع ہو چکی ہیں، کچھ نئی بسیں آئی ہیں وہ بھی سڑکوں پر آئیں گی۔ عید کے بعد الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے، شرجیل میمن
Read More »18 مارچ 2024
رمضان نگہبان پیکیج تاریخی اقدام ہے، رمضان پیکیج کی کامیابی کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔ مریم اورنگزیب
Read More »قومی اسمبلی میں زیادہ اہلکار نہیں چاہیے، سیکیورٹی کی گاڑیاں بھی کم کی جائیں۔ ایاز صادق
Read More »انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر صحرا عرف جانان سمیت دیگر دہشت گرد میرعلی حملے میں ملوث تھے۔
Read More »شوکت یوسف زئی طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کی عدم پیشی پر یک طرفہ کارروائی کی گئی۔ عدالت
Read More »عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کی باہمی رضامندی سے دیا۔
Read More »18 مارچ 2024
نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کا عملہ حراست میں لے کر چکوال روانہ ہوگیا۔ انہیں کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائے گا۔
Read More »18 مارچ 2024
سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بیرون ملک دوروں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائے۔
Read More »18 مارچ 2024
ن سلطانز نے 2021ء میں ٹائٹل بھی جیتا تھا، اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم تیسری بار فائنل میں قسمت آزمائے گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos