چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
Read More »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
Read More »ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیےگئےہیں ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا
Read More »معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق کے بعد قطر اور حماس کے وفود واپس روانہ ہو گئے،معاہدے کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 دن بعد واپس آ ئیں گے
Read More »8 اپریل 2024
آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں اور ممکنہ طور پر سعودی عرب میں عیدالفطر بدھ 10 اپریل کو ہوگی
Read More »سکول وین چوہڑ والا گاؤں سے بچوں کو مختلف سکولوں میں چھوڑنے آ رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا۔
Read More »سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عید الفطر پاکستان میں گزاریں گے،ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نماز عید الفطر فیصل مسجد اسلام آباد میں پڑھائیں گے
Read More »ریفرنس میں ہائیکورٹ کے تمام ججز شریک ہوں گے، ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور وائس چیئرمین بار کونسل سمیت دیگر بھی مدعو ہیں
Read More »اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کو سیل کر کے ناکہ بندی کر دی گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
Read More »ملاقات میں ولی عہد بحرین بھی شریک ہوئے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا
Read More »8 اپریل 2024
وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وفد نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد مملکت پاکستان، عالم اسلام کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos