تمام اتحادی جماعتوں کی طرف سے شہباز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔- سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
Read More »تمام اتحادی جماعتوں کی طرف سے شہباز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔- سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
Read More »نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی تقریب حلف برداری 3 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی جس میں گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ان سے حلف لیں گے۔
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔
Read More »دونوں جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔
Read More »ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی ایک لاکھ روپے جرمانہ ,4ماہ قید کی سزا سنائی، ایس ایچ او ناصر منظور کو دو ماہ قید کی سزا
Read More »حوثیوں کو اسلحہ اسمگلنگ میں گرفتار باشندوں کی شہریت کی امریکا سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان
Read More »1 مارچ 2024
نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری کل شام گورنر ہاوس میں ہوگی۔
Read More »تمام گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے، کونسل دستاویزات اور گواہوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رائے دے گی ۔
Read More »1 مارچ 2024
تین نکات پر مشتمل معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل سے متعلق نکات بھی شامل ہیں، چارٹر کے مطابق آئینی ترامیم ترجیح ہو گی۔
Read More »کورنگی روڈ، بلوچ کالونی سمیت دیگر کچھ علاقوں کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار پھسل کرگرنے سے زخمی ہو گئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos