پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
Read More »12 مارچ 2024
پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
Read More »11 مارچ 2024
سعودی عرب، افغانستان اور خلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ تھا، جبکہ مشرقی ایشیائی ریاستوں اور اوشیانا کے مختلف ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا۔
Read More »چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوا۔
Read More »حبا فواد کی فواد چوہدری کے ماموں کے ساتھ بھی تلخ کلامی ہوئی۔
Read More »11 مارچ 2024
بینکوں میں پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا۔ پیر سے جمعرات 2 سے 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔
Read More »11 مارچ 2024
شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔
Read More »11 مارچ 2024
اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام، اویس لغاری، جام کمال، سالک حسین،محسن نقوی، خالد مقبول صدیقی و دیگر شامل
Read More »11 مارچ 2024
بچوں کو تو میری اور بشریٰ بی بی کی طلاق تک کا نہیں معلوم تھا،بچوں کو نہیں معلوم کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا چھپ کر نکاح ہوا۔
Read More »الیکشن کمیشن میں پی ایس 119کراچی کیس ،کمیشن سماعت چھوڑ کر چلا گیا۔
Read More »صدف احسان نہ تو پارٹی کی کوئی رکن ہیں اور نہ ہی جے یو آئی کی جانب سے اس نام کی کوئی ترجیحی فہرست جمع کروائی گئی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos