بلوچستان: بارودی مواد سے بھری گاڑی پھٹنے، فورسز کی کارروائی میں 18 دہشتگرد ہلاک August 12, 2026 3 شہری جاں بحق، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بہادر جوان زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند August 12, 2026 راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی کیفیت کے خطرے کے سائرن بھی بجا دیے گئے۔
محسن نقوی نے ایرانی صدر کو شہباز شریف اور عاصم منیر کا پیغام پہنچا دیا August 12, 2026 ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے حالیہ مکہ مشترکہ دفاعی…
کمرشل جہازوں پر حملے اور بحری راستوں میں رکاوٹ قابل مذمت ہے:دفتر خارجہ August 12, 2026 اس ہفتے کی اہم پیشرفت 7 اگست کا مکہ معاہدہ تھا، جو خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا…
نوجوانوں کی ترقی ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،صدر،وزیر اعظم August 12, 2026 معیاری تعلیم، باعزت روزگار اور جدید مواقع نوجوانوں کی اہم ضروریات ہیں۔
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں August 12, 2026 ایرانی میڈیا نے تاحال ان ملاقاتوں کی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔
12 اگست کیلیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا August 11, 2026 پیٹرول ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیا۔
راولپنڈی فائرنگ واقعہ : تحریک انصاف کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ August 11, 2026 تحریک انصاف ایک پُر امن، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ہے ، سوشل میڈیا پر…
حکمران اورفیصلہ ساز27 ستمبرسے پہلےآنکھیں کھول لیں ،سہیل آفریدی August 11, 2026 ظلم جاری رہااورنفرت بڑھتی گئی توایک وقت آئیگاعمران خان کےکہنےپربھی لوگوں کےدلوں میں محبت پیدانہیں ہوگی ، میڈیا سے گفتگو
محسن نقوی کی تہران میں عباس عراقچی سے اہم ملاقات August 11, 2026 ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک-ایران دوطرفہ تعلقات، سرحدی سیکیورٹی، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔