سی ایم ایچ میں 18اورسول ہسپتال میں 3 زخمی زیرعلاج ہیں ،جن میں سی ایم ایچ میں 3 اورسول میں زیر علاج ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے ۔
Read More »1 اکتوبر 2023
سی ایم ایچ میں 18اورسول ہسپتال میں 3 زخمی زیرعلاج ہیں ،جن میں سی ایم ایچ میں 3 اورسول میں زیر علاج ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے ۔
Read More »پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لٹر ہو گئی۔
Read More »پٹرولنگ پوسٹ پر دو اطراف سے حملہ کیا گیا تھا، پنجاب پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
Read More »1 اکتوبر 2023
بلوچستان -خیبرپختون میں جوانوں نے عوام کے تحفظ کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کئے -کینیڈا میں را کی دہشت گردی سے بھارت عالمی دہشت گرد بن گیا
Read More »30 ستمبر 2023
فیصل آباد سے ایک ہزار132، ملتان سے ایک ہزار48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں
Read More »مطلوب دہشت گردوں میں 15 کا تعلق ضلع بنوں، 13 کا تعلق لکی مروت سے ہے، مطلوب دہشتگردوں میں دو کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
Read More »30 ستمبر 2023
بھارت کا سفارتی عملہ افغان عملے کوبائی پاس کرتا ہے،3ہزار افغان طلبا بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں، بھارتی حکومت افغان مریضوں کو بھی ویزے جاری نہیں کررہی۔
Read More »گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے
Read More »ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں، دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
Read More »وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos