اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔ پرنس رحیم آغا خان نے آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا پیغام وزیراعظم تک پہنچایا اور پاکستان میں سیلاب کی …
Read More »