اسلام آباد: معاشی میدان سے پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ۔فرانس نے پاکستان سے 10 ملین ڈالرز قرض واپسی کی مدت میں توسیع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر …
Read More »